امریکار میں برفباری، نظام زندگی مفلوج، 13 افراد ہلاک

اسٹاف رپورٹ

شکاگو : امریکا میں جاری برفباری نے نظام زندگی کو مفلوج کر رکھا ہے، بیماریوں اور حادثات میں 13 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

یخ بستہ ہوائیں، خون جمائیں، امریکی ریاستوں میں جاڑا خوب ادائیں دکھا رہا ہے، شکاگو میں برف کے طوفان نے قلفی جما رکھی ہے، شاہراہیں برف سے ڈھکی ہیں اور ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہے، شہر میں مزید 10 سینٹی میٹر برف باری ریکارڈ کی گئی ہے، ریسکیو اہلکار نظام زندگی بحال رکھنے کی کوشش کررہے ہیں اور برف ہٹانے کا کام جاری ہے۔

امریکا میں ایک ہفتے کے دوران برفباری کا یہ تیسرا دور ہے جو مزید 24 گھنٹے جاری رہنے کا امکان ہے۔ سماء

Vidya Balan

MQM

fbi

smith

lej

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div