بالی ووڈ کی فلم لگان کامقبول اداکار چل بسا

ممبئی: بالی ووڈ کی بلاگ بسٹر فلم لگان میں ایشور چاچا کا کردار اداکرنے والے شری والابھاویاس طویل علالت کے باعث زندگی کی بازی ہارگئے۔

بھارتی میڈیا کےمطابق شری والابھاویاس کئی برس سے بیمار تھے۔ روزگارنہ ہونے کی وجہ سے وہ مالی مشکلات کابھی شکار رہے۔ اداکار عامر خان ،اکشےکمار اور عرفان خان نےبھی شری والابھاویاس کی کئی بار مالی اعانت کی۔

شری والابھاویاس نے فلم لگان میں ایشورچاچا کا کردار اداکیا۔ انھوں نے 60 سے زائد ہندی فلموں میں اداکاری کے جوہردکھائے۔ سماء

AAMIR KHAN

actor dies

lagaan

Shrivallabh Vyas

Tabool ads will show in this div