امریکی ریاست مشی گن میں ونٹر کارنیول کا آغاز

 اسٹاف رپورٹ


مشی گن : امریکی ریاست مشی گن میں ونٹر کارنیول کا آغاز ہوگیا، جہاں طلبا نے صلاحیتوں کا اظہار  برف کے مجسموں بناکر کیا ہے۔

مشی گن کے سالانہ ونٹر کارنیول کو تین کیٹگریز میں تقسیم کیا گیا ہے، جس میں طلبا خواتین اور مقامی افراد کو اپنی صلاحتیوں کا مظاہرہ کرنے کا موقع دیا گیا۔ میلے کے آغاز میں مشی گن یونیورسٹی کے طلبا نے مختلف عمارتوں کے ڈیزائن اور مجسمے بنائے۔ مختلف کیٹگریز میں بہترین مجسمہ سازی کرنے والے کو انعام اور سرٹیفکیٹ دیا جائے گا۔ سماء

میں

کا

امریکی

qualifier

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div