بھارت کو پڑوسی ممالکے سے بہتر تعلقات بنانے چاہیئں،امریکا

اسٹاف رپورٹ


واشنگٹن   :   امریکا نے کہا ہے کہ نئی دہلی پڑوسی ممالک سے تعلقات بہتر بنائے، پاکستان اور بھارت دونوں ہی اسٹریٹیجک مفادات کے لئے اہم ہیں۔

واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران محکمہ خارجہ کی ترجمان کا کہنا تھا کہ صدر براک اوباما کا بھارت کا دورہ نہایت اہمیت کا حامل ہے، امریکا بھارت اور پاکستان دونوں کو اسٹرٹیجک مفادات کیلئے اہم سمجھتا ہے، بھارت کو بھی پڑوسی ملک سے تعلقات بہتر بنانے چاہیئیں۔ سماء

سے

Militants

Bhutto

trapped

Tabool ads will show in this div