لاہور میں بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب
پانچويں بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی افتتاح کی رنگا رنگ تقريب لاہور کے الحمرا کلچرل کمپلیکس میں ہوئی، جہاں بچوں نے شاندار ٹیبلو پیش کئے، دنیا بھر سے آئے مہمانوں اور بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں شریک ٹیموں کے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ ویڈیو دیکھیں۔