سمندری پانی بندرگاہ پرکھڑے جہازوں کو کھانے لگا

سمندری پانی اتنا تیزابی ہوگیا ہے کہ آبی حیات اور ایکو سسٹم تو تباہ ہو ہی رہا تھا ۔ اب یہ بندرگاہ پر کھڑے جہازوں کو کھا رہا ہے۔ صرف کے پی ٹی نے جہازوں کی مرمت پر اضافی پچاس کروڑ روپے خرچ کردیے ۔ دیکھیے شفقت عزیزکی رپورٹ

Karachi Port Trust

Marine Life

Marine pollution

Tabool ads will show in this div