دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کیساتھ ملکر کام کرنا ہوگا،امریکا

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


واشنگٹن   :   صدر اوباما نے کہا ہے کہ جنوبی اور وسطی ایشیا میں امن کے استحکام دہشت گردی کے خاتمے اور اقتصادی روابط کیلئے امریکا پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرتا رہے گا۔

امریکی کانگریس میں قومی سلامتی کی حکمت عملی پر خطاب کرتے ہوئے صدر اوباما نے علاقائی استحکام کیلئے پاکستان کے کردار کا اعتراف کیا اور افغانستان میں قیام امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔ صدر اوباما کا کہنا تھا کہ اسٹریٹیجک استحکام کے فروغ اور اقتصادی ترقی کیلئے پاکستان اور بھارت دونوں کے ساتھ مل کر کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔ سماء

کے

recipe

judge

woes