بیمارمعیشت کی بحالی موجودہ حکومت کاعظیم کارنامہ ہے

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ خود مختار اور خوشحال پاکستان ہمارا مشن ہے، ٹھوس پالیسیوں سے معیشت میں نمایاں بہتری ہوئی، بیمار معیشت کی بحالی موجودہ حکومت کاعظیم کارنامہ ہے، ختم نبوت پر ایمان رکھے بغیر کوئی مسلمان ہو ہی نہیں سکتا، حضورﷺکی زندگی ہمارے لیے مشعل راہ ہے، اپنے مسالک پر قائم رہتے ہوئے دوسروں کو نشانہ نہ بنائیں،

امریکی صدر کے حالیہ بیان پر ردعمل دیتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ امریکی صدر نے پاکستان سے متعلق حقارت آمیز بیان دیا، پاکستان کو33ارب ڈالر امداد کے طعنے دیے گئے، پاکستانی عوام نے دہشت گردی کیخلاف ہزاروں قربانیاں دیں۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء

ISLAM

religious harmony

Tabool ads will show in this div