سیکیورٹی خدشات، امریکا نے یمن میں سفارتخانہ بند کردیا
ویب ایڈیٹر:
واشنگٹن : سیکیورٹی خدشات کے باعث امریکا نے یمن میں اپنا سفارت خانہ بند کردیا ہے۔
امریکی سفارت خانے کے اہل کار نے شناخت ظاہر نہ کرنے پر بتایا کہ سیکیورٹی خدشات کے باعث یمن میں امریکی سفارت خانہ بند کردیا گیا ہے، سفارت خانے کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کیا گیا ہے، جب کہ عملہ بھی رواں ہفتے واپس امریکا روانہ ہوجائے گا۔ سماء
میں
نے
defeat
decision
تبولا
Tabool ads will show in this div