ایران میں شدید زلزلہ،21افرادزخمی

تہران: ایران کےمغربی علاقوں میں زلزلےکے باعث 21 افرادزخمی ہوگئے۔

غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق ایران کے مغربی علاقوں میں 5.1 شدت کا زلزلہ محسوس کیاگیا۔ زلزلےکےباعث مختلف حادثات میں 21 افرادزخمی ہوگئے۔

زلزلے کے بعد2.7 سے 5.1 شدت کے آفٹر شاکس بھی محسوس کئے گئے۔ زلزلے کےباعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔

 غیرملکی خبرایجنسی نےبتایاہےکہ گزشتہ سال مغربی علاقوں میں زلزلےسے600افرادہلاک ہوئےتھے۔ سماء

EARTH QUAKE

Tabool ads will show in this div