عمران خان کی شادی، کئی سوال کئی جواب
کہنے کو عمران خان کی شادی ان کا نجی معاملہ ہے ليکن ان کے چاہنے والے ہوں يا مخالفين دونوں ہی خبر کی تصديق يا ترديد کے خواہاں ہيں، سماء نے اپنی پاور کوريج ميں کپتان کی شادی کے حوالے سے کئی راز افشاں کردیئے۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔