نئی دہلی، انتہاپسند ہندوؤں کا مشنری اسکول پر حملہ اور توڑ پھوڑ

اسٹاف رپورٹ


نئی دہلی   :   بھارتی دارالحکومت نئی دہلی ميں عيسائی مشنری اسکول پر حملہ کرديا گيا، واقعہ ميں اسکول سے نقدی اورقيمتی اشياء چرالی گئيں۔

بھارتی ميڈيا کے مطابق نامعلوم افراد جنوبی دہلی ميں واقع ہولی چائلڈ اوکزیلیم اسکول پر حملہ آور ہوئے، کلاسز اور پرنسپل کے دفتر ميں توڑ پھوڑ مچائی، اسکول سے آٹھ ہزار روپے نقد کے علاوہ قيمتی اشياء بھی چرالی گئيں۔ پوليس نے واقعہ کو ڈکيتی کی واردات قرار ديا ہے۔ عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کيجری وال نے ٹوئٹر پيغام ميں واقعہ کی شديد مذمت کی ہے۔ سماء

اور

کا

پر

اسکول

twins

توڑ

voting

Tabool ads will show in this div