امریکا کا پاک بھارت مذاکرات کی بحالی کا خیر مقدم

اسٹاف رپورٹ

واشنگٹن : ادھر امریکا نے پاک بھارت مذاکرات کی بحالی کا خیرمقدم کیا ہے، امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیا میں امن کیلئے دونوں ممالک کے بہتر تعلقات ضروری ہیں۔

واشنگٹن میں نیوز بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جین ساکی نے پشاور دھماکے کی مذمت کی، ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کی بحالی کا فیصلہ خوش آئند ہے، دونوں ملک باہمی تعاون کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ سماء

کی

کا

mehndi

decision

phone

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div