عمران خان کی شادی پر بلاول کا ردعمل

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے جب عمران خان کی تیسری شادی سے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ یہ ان کا ذاتی معاملہ ہے، اگر شادی نہیں ہوئی تو بے بنیاد خبریں چلانا غلط بات ہے، اگر ہوگئی تو عمران خان کو مبارک ہو۔ وہ مزید کیا کہتے ہیں مزید جانیے۔

PTI

IMRAN KHAN

pakpatan

3rd Marriage

BUSHRA BIBI

Bilwal Bhutto Zardari

Tabool ads will show in this div