عمران خان کا تیسری شادی کے سوال کا جواب دینے سے گریز
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی تیسری شادی کی افواہیں ہر طرف گرم ہیں، صحافی نے ان سے سوال کیا تو وہ جواب دیئے بغیر مسکرا کر چل دیئے۔ اس موقع پر کیا صورتحال تھی آپ بھی دیکھیں۔
Get the latest news and updates from Samaa TV