ڈنمارک،یہودی عبادت گاہ اور سیمینار میں فائرنگ،دو افراد ہلاک
اسٹاف رپورٹ
کوپن ہیگن : ڈنمارک میں یہودی عبادت گاہ اور سیمینار کے دوران فائرنگ سے دو افراد ہلاک اور پانچ پوليس اہلکار زخمي ہوگئے۔
دارالحکومت کوپن ہيگن میں یہودی عبادت گاہ کے باہر نامعلوم افراد نے گولیاں چلائیں، جس سے ایک شخص ہلاک اور دو پولیس افسر زخمی ہوگئے۔ اس سے پہلے کوپن ہيگن میں ہی ایک کیفے میں فائرنگ کی گئی، جس سے ايک شخص ہلاک اور تين پوليس افسر زخمي ہوگئے۔ کيفے ميں آزادي اظہار کے موضوع پر تقريب جاري تھي جس میں فرانسيسي وزير خارجہ اور سويڈن کے متنازع کارٹونسٹ لارس ولکس بھي شريک تھے۔ سماء
اور
میں
MQM
slump
srinivasan
تبولا
Tabool ads will show in this div