دن دیہاڑےڈکیتی کی واردات کیمرے کی آنکھ میں محفوظ

Jan 05, 2018
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/01/N-Nazimabad-Dacoity-Khi-Ex-05-01.mp4"][/video]

کراچي : نارتھ ناظم آباد بلاک ڈی ميں دن دیہاڑےڈکیتی کی واردات کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئی۔

سماءکوموصول ہونےوالی ویڈیو میں دیکھاجاسکتاہےکہ موٹرسائیکل سوارلٹيرےنےکارسوارساتھیوں کوفون کرکےبلایا۔

اس دوران چھ ڈاکو گھرکادروازہ خفیہ چابی سے کھول کراندرداخل ہوئے۔ملزمان آٹھ منٹ ميں لاکھوں روپےکاسامان اورزيورات ساتھ لے گئے۔

اس واردات کو چوبيس گھنٹے گزرنے کے بعد بھي لٹيرے آزاد ہیں۔ سماء

 
Tabool ads will show in this div