صومالیہ میں دھماکے، 20 افراد ہلاک، متعدد زخمی

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ

موغا دیشو : صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں 2 دھماکوں کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے، متعدد زخمی بھی ہیں۔

غير ملکی ميڈيا کے مطابق دھماکے ہوٹل کے باہر کئے گئے، پہلا دھماکا ہوٹل کے مرکزی دروازے پر ہوا اور اس کے بعد ایک خودکش حملہ آور نے ہوٹل کے احاطے میں خود کو اڑا دیا، جس کے نتیجے میں کم 20 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

دھماکوں کے وقت ہوٹل میں وزیر اور ارکانِ اسمبلی بھی موجود تھے جو محفوظ رہے، شدت پسند تنظیم الشباب نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ سماء

زخمی

nobel

Tabool ads will show in this div