دہشت گردی کے خلاف چار روزہ کانفرنس کا آغاز

اسٹاف رپورٹ


مکہ مکرمہ : مکہ مکرمہ میں دہشت گردی کے خلاف چار روزہ بین الاقوامی کانفرنس آج سے شروع ہوگی۔

کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے وفاقی وزیرمذہبی امور سردار محمد یوسف مکہ پہنچ چکے ہیں، مسلم ورلڈ لیگ کے زیر اہتمام اجلاس پچس فروری تک جاری رہے گا۔ کانفرنس کی صدارت خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبداللہ کریں گے۔

چار روزہ کانفرنس کا افتتاح گورنر مکہ شہزادہ خالد الفیصل کریں گے، جس میں دنیا بھر کے چار سو سے زائد اسکالرز شرکت کریں گے۔ سماء

کے

کا

چار

خلاف

Abbottabad

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div