پاکستانی کشتی ڈرامہ فلاپ کرنے پر بھارتی کوسٹ گارڈ کا اعلیٰ افسر فارغ

اسٹاف رپورٹ

ممبئی : بھارتی حکومت نے کشتی ڈرامہ فلاپ کرنے پر کوسٹ گارڈ کے اعلیٰ افسر بی کے لوشالی کو عہدے سے ہٹاديا۔

بی کے لوشالی کوسٹ گارڈ ميں چيف آف اسٹاف نارتھ ويسٹ ريجن تھے، گزشتہ سال دسمبر ميں پاکستانی کشتی تباہ کرنے کے ڈرامے  پر بی کے لوشالی نے حکومت سے الگ مؤقف اختيار کيا تھا جس پر بھارتی حکومت نے انہيں عہدے سے ہٹاکر ان کیخلاف بورڈ آف انکوائری بٹھا ديا ہے۔ سماء

vote

war

ties

predicts

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div