پاکستان کا دفاع مضبوط ہے، خرم دستگیر

Jan 04, 2018

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/01/KHURAM-DASTAGER-SOT-04-01-.mp4"][/video]

اسلام آباد: وزیر دفاع خرم دستگیر کہتے ہیں کہ پاکستان کا دفاع مضبوط ہے، امریکا کی کسی بھی غیر معمولی حرکت کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہیں جس سے ہمیں نقصان کا اندیشہ ہو۔

سماء سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خرم دستگیر کا کہنا تھا کہ ہمیں پاکستان کے تحفظ کے بارے میں کسی قسم کا خوف نہیں، پاکستان کا دفاع مضبوط ہے، سوال یہ ہے کہ امریکا واقعی کوئی اس قسم کی غیر معمولی حرکت نہ کردے جس سے ہمیں نقصان ہونے کا اندیشہ ہے۔ سماء

USA

DEFENSE MINISTER

Khurram Dastagir

PMN

War on Terror

donlad trump

Tabool ads will show in this div