امریکا میں برفانی طوفان نے تباہی مچادی،نظام زندگی منجمند
اسٹاف رپورٹ:
کیرولینا : امریکا میں برفانی طوفان نے شمالی کیرولینا سے مین تک تباہی مچادی ہے، خون جمادنے والی سردی کے باعث معمولات زندگی منجمد ہوگئے ہیں۔
امریکا میں برفباری کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ ورجینیا اور رچمونڈ میں برفباری کے باعث تعلیمی ادارے بند کردئے گئے ہیں۔ مسلسل برفباری نے امدادی کام بھی مشکل بنادیا ہے۔ شمالی کیرولینا میں خراب موسم کے باعث اکیس ہزار سے افراد بجلی سے محروم ہے، مین میں دریا منجمد ہونے سے مچھیروں کا کاروبار بھی ٹھپ ہوگیا ہے ۔ سماء
میں
Vidya Balan
نے
decision
تبولا
Tabool ads will show in this div