اسامہ کے سابق معاون امریکی سفارتخانوں پر حملوں کا مجرم قرار

اسٹاف رپورٹ

یویارک : امريکی عدالت نے اسامہ بن لادن کے سابق معاون کو خالد الفواض کو امريکی سفارت خانوں پر حملوں کی منصوبہ بندی کا مجرم قرار دے ديا۔

سعودی شہری خالد الفواض کو 2012ء ميں برطانيہ سے امريکا منتقل کيا گيا تھا، اسامہ بن لادن کے سابق معاون پر مشرقی افريقا کے ممالک تنزانيہ اور کينيا ميں 1998ء ميں امریکی سفارتخانوں پر حملوں کا الزا ہے، انہیں عمر قید کی سزا ہوسکتی ہے۔

واضح رہے کہ امریکی سفارتخانوں پر حملوں ميں 224 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ سماء

اسامہ

امریکی

restrictions

Tabool ads will show in this div