ایرانی دہشت گرد گروپ کا رہنما سلام ریگی کوئٹہ سرحد سے گرفتار

اسٹاف رپورٹ


کوئٹہ   :   ایران کے دہشت گرد گرو پ کا رہنما سلام ریگی کو کوئٹہ کے قریب سرحدی علاقے سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

غير ملکی خبر رساں ادارے نے سیکيورٹی حکام کے حوالے سے بتايا ہے کہ سلام ريگی کو کوئٹہ سے پچاس کلوميٹر دور سرحدی علاقےسے گرفتار کيا گيا ہے۔ سلام ريگی بس ميں سوار تھا، غير ملکی ميڈيا کے مطابق سلام ريگی کا تعلق کالعدم جيش العدل نامی تنظيم سے ہے اور وہ ايران اور پاکستان ميں دہشت گردی کی کئی کارروائياں کرچکا تھا۔ سلام ريگی عراق اور شام ميں لڑائی کیلئے جنگجو بھی بھيجتا تھا۔ سماء

کا

سے

Tahir-ul-Qadri

dialogues

Azadi March

گروپ

kuwait

Tabool ads will show in this div