امریکا میں 40 لاکھ ڈالر کا سونا چاندی لوٹ لیا گیا
اسٹاف رپورٹ
نیویارک : امريکا ميں ٹرک سے 4 ملين ڈالرز کا سونا چاندی لوٹ لیا گیا۔
امريکی ميڈيا کے مطابق شمالی کيرولينا کی ونسٹن کاؤنٹی میں سونے چاندی سے لدا ٹرک خراب ہوا تو 3 مسلح افراد پہنچے، وہ 4 ملين ڈالر کا سونا چاندی لوٹ کر فرار ہوگئے۔
پولیس ملزمان کو تلاش کررہی ہے، گرفتاری ميں مدد دينے پر 50 ہزار ڈالر نقد انعام کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔ سماء
Gujranwala
decision
Maria Sharapova
تبولا
Tabool ads will show in this div