امریکی سی آئی اے سربراہ کااپنی محبوبہ کو سرکاری راز دینے کا اعتراف

اسٹاف رپورٹ


واشنگٹن   :   امریکی  سی آئی  اے کے سابق ڈائریکٹر ڈیوڈ پیٹریاس نے محبوبہ کو سرکاری راز دينے کا اعتراف جرم کرلیا۔

امریکی محکمہ انصاف اور ڈیوڈ پیٹریاس  کے درمیان معاہدہ طے پاگیا، جس کے  تحت ڈیوڈ پیٹریایس اس بات کا اعتراف کریں گے کہ انہوں نے اہم خفیہ دستاویزات تک  اپنی محبوبہ کو رسائی دی تھی۔ اس اعتراف کے بعد معاملے کی تحقیقات ختم کردی جائیں گی۔ ڈیوڈ پیٹریاس کو خاتون صحافی کے ساتھ  تعلقات  پر عہدے سے مستعفیٰ ہونا پڑا تھا۔ سماء

کا

کو

امریکی

paper

BISP

Tabool ads will show in this div