امریکا: منچلوں نے اسنو سلائیڈنگ پر پابندی کی دھجیاں اڑادیں

اسٹاف رپورٹ

واشنگٹن : موسم مستانہ ہو تو من سنبھالے نہيں سنبھلتا، امريکا میں کيپٹل ہل کے باہر اسنو سلائيڈنگ پر پانبدی کے باوجود درجنوں منچلوں نے موج مستی کی۔

دارالحکومت واشنگٹن ميں برفباری انجوائے کرنے کيلئے بڑے اور بچے بڑی تعداد ميں کيپٹل ہل کے باہر جمع ہوئے، جہاں سلائیڈ فری اور ڈائی کے عنوان سے اسنو سلائيڈنگ کا انعقاد کيا گيا تھا۔

پوليس نے ستمبر 2011ء کے بعد سے کيپٹل ہل کے باہر اسنو سلائيڈنگ پر پابندی عائد کر رکھی تھی، شرکاء نے دلچسپ مظاہرے کے ذريعے پابندی ہٹانے کا مطالبہ بھی کيا اور مزے بھی کرلئے۔ سماء

rizvi

decision

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div