امریکا، اسرائیل فیس بک اکاونٹ بلاک کرواتے ہیں

واشنگٹن : سی آئی اے عہدے داروں کی جانب سے امریکا اور اسرائیلی حکومت پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل فیس بک اکاونٹ بلاک کرواتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سابق سی آئی اے اہلکار کا کہنا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے کہنے پر فیس بک کےاکاونٹ بلاک کردیئے جاتے ہیں۔

سابق سی آئی اےاہلکارنے انکشاف کیا کہ سیلی کان ویلی کی دیگرفرمز بھی امریکا اور اسرائیل کے کہنے پر عمل کرتی ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ ویب سائٹس کے قوانین کی پاسداری کرنیوالے ناپسندیدہ افراد کے اکاونٹ بھی بلاک کیے جاتے ہیں۔

روسی میڈیا کے مطابق چیچنیا کے سربراہ اور کئی فلسطینیوں کے فیس بک اکاونٹ بلاک کیے گئے، جبکہ امریکی پابندیوں کی فہرست میں ہونے کے باوجود وینزویلا کے صدر کا اکاونٹ برقرار ہے۔ سماء

USA

accounts

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div