امریکا کی لاہور میں گرجا گھروں پر حملوں کی مذمت
اسٹاف رپورٹ
واشنگٹن : امریکا نے لاہور میں گرجا گھروں پر حملوں کی مذمت کی ہے اور انتہا پسندی کے خلاف پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جین سیکی کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف حکومت پاکستان اور پاکستانی عوام کے ساتھ ہیں، ان حملوں میں جن لوگوں کی جانیں ضائع ہوئیں، ان کے لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہیں۔ سماء
میں
لاہور
کی
پر
decision
hate
تبولا
Tabool ads will show in this div