اسرائیل میں نئے وزیراعظم کے چناؤ کیلئے پولنگ

اسٹاف رپورٹ


تل ابیب  : آئندہ حکمران چننے کيلئے اسرائيل ميں آج پولنگ ہورہی ہے، تجزيہ نگاروں کے مطابق انتخابات ميں سخت مقابلے کي توقع ہے۔

اسرائيل ميں پارليماني   انتخاب کيلئے آج پولنگ ہوگی، جس ميں ساٹھ لاکھ افراد حق رائے دہي استعمال کررہے ہيں۔۔تل ابيب پر حکمراني کيلئے ليکود پارٹي کے نيتن ياہو کو ليبرپارٹي کے اسحاق ہرزوگ اور زائنسٹ يونين کي زپي ليوني کا چيلنج درپيش ہے۔

رائے عامہ کے مطابق زائنسٹ يونين کو ليکود پارٹي پر معمولي برتري حاصل ہے، ليبرپارٹي اورعرب جماعتوں پر مشتمل اتحاد کاميابي کي صورت ميں فلسطين  اور بين القوامي تعلقات بہتر بنانے کيلئے پرعزم ہے۔ دوسري جانب نيتن ياہو نے صيہوني ووٹ بينک حاصل کرنے کيلئے بيان ديا ہے کہ ان کے ہوتے ہوئے آزاد فلسطيني رياست کا قيام ممکن نہيں ہوگا۔

تجزيہ نگاروں نے انتخاب ميں سخت مقابلے کي توقع ہے، اقتدار ميں بنانے کيلئے کسي بھي جماعت کو پارليمنٹ ميں سترفيصد اکثريت حاصل کرنا ضروري ہے۔ سماء

میں

کے

کا

eid

جاری

surge

Tabool ads will show in this div