ایتھنز،پولیس اورمظاہرین میں جھڑپیں،سڑکیں میدان جنگ بن گئیں

اسٹاف رپورٹ


ایتھنز :   یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں مظاہرين اور پوليس کے درميان جھڑپوں کے باعث ميدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگا۔

ايتھنز کی سڑکوں پر سياہ لباس پہنے مظاہرين کا راج رہا، مظاہرين گوريلا گروپ کے  گرفتار افراد سے اظہار يکجہتي کے ليے احتجاج کر رہے تھے۔ پوليس کے ساتھ جھڑپوں کے بعد مظآہرين نے مارکيٹوں ميں توڑ پھوڑ کي اور سڑکوں پر سامان رکھ کر آگ لگا دي۔ کئي گھنٹوں تک پوليس اور مظاہرين کے درميان آنکھ مچولي ہوتي رہی، جس کے  بعد حالات کنٹرول کرليے گئے۔ سماء

میں

universities

Tabool ads will show in this div