میری برطرفی کی خبریں بے بنیاد ہیں، سرفراز بگٹی

Jan 02, 2018

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/01/tweet-sarfaraz-still-new-02-01.mp4"][/video]

کوئٹہ : سابق وزیرداخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے اپنی برطرفی کو بے معنی قرار دیا ہے۔

سابق وزیرداخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے اپنے ٹوئٹ میں برطرفی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا، ان کا کہنا تھا کہ وہ کل شام ہی گورنر بلوچستان کو اپنا استعفیٰ پیش کرچکے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ استعفے کے بعد برطرفی کوئی معنی نہیں رکھتی۔ سماء

RESIGNATION

Sarfraz Bugti

Tabool ads will show in this div