مارچ کے مہینے میں بھی امریکا میں برف باری

اسٹاف رپورٹ


شکاگو   :   موسم سرما امریکا سے جانے کو تیار نہیں، شمال مشرقی علاقے مارچ میں بھی دسمبر کا سماں پیش کررہے ہیں۔

واشنگٹن ڈی سی، نیوجرسی اور اٹلانٹک سٹی سمیت امریکا کے شمال مشرقی علاقوں میں موسم بہار بھی ٹھنڈ کا زور نہ توڑ پایا۔ شدید برفباری نے سڑکوں اور شاہراہوں کو لپیٹ میں لے لیا جس سےنظام زندگی مفلوج ہو کررہ گیا ہے۔ موسم کی خرابی اور دھند کے باعث گاڑیاں حادثوں کا شکار بھی ہورہی ہیں۔ حکام نے شہریوں کو آمدورفت کے دوران محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ سماء

میں

کے

decision

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div