افغانستان میں فوجی مشن پرتعینات آسٹریلوی فوجیوں کاواپسی پرشانداراسقتبال

اسٹاف رپورٹ


سڈنی : دہشت گردي کيخلاف امريکي اتحاد ميں شامل آسٹريلوي فوجي افغانستان سے وطن واپس آئے تو ان کے اعزاز ميں شاندار پريڈ کا انعقاد ہوا۔

افغان مشن کي تکميل کے بعد آسٹريلوي فوجي وطن لوٹ آئے، دارالحکومت کينبرا ميں مسلح افواج کے اعزاز ميں ويلکم ہوم پريڈ کا انعقاد ہوا۔ بري،بحري اورفضائي دستوں نے پريڈ کا شاندار مظاہرہ کيا، جسے ديکھنے کيلئے وزيراعظم ٹوني ايبٹ سميت بڑي تعداد ميں لوگ موجود تھے۔

دہشتگردي کيخلاف جنگ ميں شرکت کيلئے 33000آسٹريلوي فوجي افغانستان گئے تھے، جس ميں  261 اہلکار مارے گئے اور متعدد زخمي ہوئے۔ تقريب سے خطاب ميں وزيراعظم ٹوني ايبٹ نے اپني افواج کي قربانيوں کو سراہا۔۔افغان حکومت کي درخواست چارسوفوجي تاحال کابل ميں موجود ہيں۔ سماء

میں

crimes

female

scam

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div