نایاب نسل کاچیتاپہلی بارکسی چڑیاگھرمیں

Jan 02, 2018
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/01/Snow-Leopard-Psh-Pkg-02-01.mp4"][/video]

پشاور:چڑياگھرميں نيامہمان آگيا۔ناياب نسل کےبرفاني چيتےکےغرانے سے پشاور کا چڑيا گھر گونج اٹھا۔

پشاورچڑيا گھر ميں برفاني چيتےسندرنےانٹري دے دي۔اپني خوبصورت کھال کے باعث انفراديت رکھنے والا يہ ناياب نسل کا چيتا پہلي بار دنيا کے کسي چڑيا گھر کا حصہ بنے گا۔

برفاني چيتے کے آرام اورکھانے کا بھي رکھا جاتا ہے۔ چیتے کوروزانہ پانچ سے سات کلوگوشت دیاجاتاہے۔

برفيلےعلاقےسےتعلق رکھنےوالےليوپرڈ سندر کے لئے گرمي ميں اسپيشل ايئر کنڈيشنڈ پلانٹ بھي لگائے جائيں گے۔ سماء

SNOW LEOPARD

Tabool ads will show in this div