صدر مملکت باسکٹ بال کھیلنے پہنچ گئے
اسٹاف رپورٹ
میری لینڈ : سیاسی گرما گرمی کے ساتھ صدر اوباما کھیلوں کی سرگرمیوں میں دلچسپی رکھتے ہیں ،امور مملکت سے فرصت ملی تو باسکٹ بال میچ انجوائے کرنے میریلینڈ جاپہنچے۔
چيونگم چباتے گئے اور تالياں بجاتے گئے، سوٹ بوٹ نہ ٹائی، ميري لينڈ ميں امريکي صدر باسکٹ بال ميچ سے کسي عام آدمي کي طرح محضوظ ہوئے۔ باراک اوباما کے برابر بيٹھا شخص کھيل سے صدر ميں دلچسپي رکھتا تھا، دونوں نے خوب خوش گپياں کيں۔
ايسے میں صدر اوباما کي ايک فين بھي ان کے پاس آئيں، خاتون نے صدر کو پي کيپ پيش کي جو بخوشي قبول کرلي گئی، باسکٹ بال ميچ ديکھنے کيلئے اوباما اپني بيٹي مالي اوبامہ کو بھي ہمراہ لائے تھے۔ سماء
گئے
birthday
ceo
touches
transplant
تبولا
Tabool ads will show in this div