حکومت کوپیرآف سیال شریف کی للکار

لاہور: پير آف سيال شريف حميد الدين سيالوي نے کہا ہے کہ حکومت جو چاہے کرے، ہم نو جنوري کو داتا دربار ضرور جائيں گے۔

پیرآف سیال شریف کھل کرحکومت کےخلاف ہوگئے۔انھوں نے اعلان کیاہےکہ اپنے حامیوں کےہمراہ نوجنوری کوداتادربارضرورجائیں گے۔ ان کاکہناتھاکہ مداخلت کی صورت میں گرفتارياں ديں گے،جيليں بھريں گے۔

سيال شريف ميں ميڈيا سے گفتگومیں انھوں نے مزید کہاکہ داتا دربار جاکرآئندہ کا فيصلہ کريں گے۔ سماء

PIR of Sial Sharif

Tabool ads will show in this div