پاکستان نےیمن فوج کیوں نہیں بھیجی،اہم رہنمانےبتادیا

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/01/Sajid-Mir-Sot-02-01-1.mp4"][/video]

لاہور: سعودی عرب میں ن لیگ کی ملاقاتوں کے اہم کردار سینیٹر ساجد میرنےانکشاف کیاہےکہ فوج کی مرضی سےہی سابق وزیراعظم نوازشریف نے یمن کے معاملے پرانکار کیا تھا،فیصلہ فرد واحد کا نہیں تھا۔

سعودي عرب ميں ملاقاتوں کےاہم کردارساجد میرنےسماء کوتہلکہ خيزانٹرويومیں بتایاکہ فوج يمن بھيجنے سے انکار شريف فيملي کا فيصلہ نہيں تھا۔ساجدميرنےکہاکہ فوج کي مرضي سےہي نوازشريف نے انکارکياتھا۔

ساجدمير نےمزیدبتایاکہ سعودي حکام کوحقائق سے آگاہ کرديا گيا۔ڈيل کي ضرورت مياں نوازشریف سےزيادہ دوسري جانب سےہے۔

انھوں نےواضح کیاکہ جاتي امراءميں ملاقات کرنےوالے فرد کا فوج سے براہ راست تعلق نہیں۔صرف نواز شريف نہيں،دوسرے فريق کوزيادہ پيچھےہٹناپڑےگا۔

ساجدمیرنےبتایاکہ حالات خراب کرنيوالےپيچھےہٹيں تومياں صاحب بھي احمق نہيں ۔ سماء

SAUDIA ARAB

Sajid Mir

Tabool ads will show in this div