پی پی پی حکومت کے نرالے کارنامے
پيپلز پارٹی کے نرالے کارنامے، کراچی کے سول اسپتال ميں ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کی تقريب منعقد کی اور کھلے عام اسپتال ميں ساؤنڈ سسٹم کا استعمال بھی کر ڈالا، تقریب کے باعث ایمبولینس کا راستہ بلاک ہوگیا جبکہ شور و غل سے اسپتال میں مریض بھی پریشان ہوتے رہے۔ ویڈیو دیکھیں۔
civil hospital
AMBULANCE
gathering
Patient Problems
تبولا
Tabool ads will show in this div