امریکی ریاست میں گولی مار کر سزائے موت دینے کا طریقہ بحال

اسٹاف رپورٹ

یوٹا  :  امریکی ریاست یوٹا میں گولی مار کرسزائے موت دینے کا سلسلہ بحال کردیا گیا ہے۔

قانون کی منظوری سالٹ لیک سٹی میں یوٹا کے گورنر نے دی جس کے مطابق زہریلے انجیکشن کی عدم دستیابی کی صورت میں مجرم کو فائرنگ اسکواڈ کے حوالے کردیا جائے گا، اس طرح یوٹا گولی مارکرسزائے موت دينے والی پہلی امریکی ریاست بن گئی ہے۔ سماء

میں

کا

امریکی

sangakkara

qualifier

chennai

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div