شہباز شریف خصوصی طیارے میں لاہور پہنچ گئے۔ویڈیو

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سعودی عرب کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق خادم اعلیٰ شہباز شریف سعودی عرب کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں، شہباز شریف چھ روزہ کے بعد خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور ایئرپورٹ پہنچے۔

وطن واپسی سے قبل شہباز شریف نے سعودی شہزادے محمد بن سلمان سے ملاقات بھی کی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی۔ سعودی عرب میں قیام کے دوران شہباز شریف نے عمرہ بھی ادا کیا۔ سماء

RAHEEL SHARIF

INTELLIGENCE

SAUDIA ARAB

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div