چائنہ کٹنگ میں ملوث پولیس افسران اور اہلکاروں کے گرد گھیرا تنگ

کراچی: چائنہ کٹنگ میں ملوث پولیس افسران اور اہلکاروں کی فہرستیں مرتب کرنے کا کام شروع کردیا گیا، ابتدائی طور پر تین اے ایس آئی سمیت سات اہلکاروں کی شناخت ہوگئی ہے ۔

چائنہ کٹنگ کے دھندے میں ملوث پولیس افسران اور اہلکاروں کے گرد گھیرا تنگ ہوگیا، فہرستیں تیار کی جارہی ہیں، ساتھ ہی اسکروٹنی بھی جاری کردی گئی ہے تین اے ایس آئی اور سات اہلکاروں کا پتہ لگالیا گیا ۔

ضلع شرقی کی بڑی مچھلی اے ایس آئی منور، اے ایس آئی حسن اور شکور چائنہ کٹنگ سمیت دیگر جرائم میں ملوث ہیں ۔

پولیس حکام نے کالے دھندے میں نام آنے والوں کو شوکاز نوٹس بھی چاری کردیئے ۔ سماء

china cutting

Tabool ads will show in this div