سال نو کی انوکھی مبارکباد، تھامس ڈریو نے سب کو حیران کردیا

لاہور : پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے پاکستانیوں کو نئے سال کی انوکھے انداز میں مبارکباد دے کر سب کو حیران کردیا۔

برطانوی ہائی کمشنر تھاس ڈریو نے پاکستانیوں کیلئے سال نو پر انوکھے انداز میں مبارکباد کا پیغام جاری کیا، ٹویٹر پر جاری ویڈیو میں انہوں نے قومی زبان اردو میں پاکستانیوں کو نئے سال کی مبارکباد دی۔

ویڈیو میں تھامس ڈریو نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان 70 سالہ دوستی کے رشتے پر اپنے تاثرات کا اظہار کیا، ان کا کہنا تھا کہ مجھے امید ہے کہ دوستی کا یہ سفر آئندہ 70 سال تک جاری اور مزید مضبوط ہوگا۔ سماء

New year

thomas Drew

2018

Twitter Message

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div