نئے سال کا سب سے بڑا چھوڑو، انوکھے دعوے، ویڈیو دیکھیں
اقتدار ملا تو پانی اور شمسی توانائی سے پیٹرول بناؤں گا، پورے ملک ميں پیٹرول مفت ملے گا، عوام کو ایسی چینی دوں گا جس سے شوگر نہیں ہوگی، اسے نیو ایئر ریزولوشن کہیں یا سال کا سب سے بڑا مذاق۔ آئيے آپ بھی ديکھئے۔