نیاسال؛شوبزستارے پرامید
دو ہزار سترہ کے دوران متعدد پاکستانی فلموں نے باکس آفس پر اچھا بزنس کيا اور شائقين کو اپني جانب متوجہ کرنے ميں کامياب رہيں ۔ فنکار پُراميد ہيں کہ لالي وڈ انڈسٹري مستقبل ميں اپنا کھويا ہوا مقام ضرور حاصل کرے گي۔ دیکھیے لاہور سے محمد قربان کي رپورٹ
LOLLYWOOD
new year resolutions
Year 2018
showbiz stars on new year
Pakistan showbiz industry
تبولا
Tabool ads will show in this div