امریکی نیشنل سیکیورٹی ایجنسی ہیڈ کوارٹر پر حملے کی کوشش ناکام، ملزم ہلاک

اسٹاف رپورٹ

نیویارک : امريکا ميں نيشنل سيکيورٹی ايجنسی پر حملے کی کوشش ناکام ہوگئی، حملہ آور مارا گيا، فائرنگ کے تبادلے ميں 2 افراد زخمی ہوئے۔

فورٹ ميڈ ميں کار سوار حملہ آور دروازہ توڑتے ہوئے اين ايس اے ہيڈ کوارٹرز کی حدود ميں داخل ہوا اور فائرنگ کرکے 2 افراد کو زخمی کردیا۔

این ایس اے گارڈز نے فوری کارروائی کرتے ہوئے حملہ آور کو مار گرايا، مقامی ميڈيا پر نشر تصاوير ميں حملہ آور کی گاڑی اور ٹوٹے ہوئے گيٹ کو ديکھا جاسکتا ہے۔ سماء

KESC

nepra

امریکی

hsbc

Tabool ads will show in this div