لاہور میں ہوائی فائرنگ کرنے والا شخص اسلحہ سمیت گرفتار

لاہور : ہوائي فائرنگ کرنے والے ايک شخص کو پوليس نے اسلحہ سميت گرفتار کر ليا۔

پوليس کے مطابق تھانہ وحدت کالوني کي حدود ميں ايک شخص کھلے عام نيو ائير ناٹ پر فائرنگ کرنے ميں مصروف تھا جس سے علاقہ ميں خوف و حراس پھيل گيا تھا۔

ہوائي فائرنگ کرنے والا شخص کلاشنکوف کي مدد سے فائرنگ کر رہا تھا،جسکو اطلاع ملنے پر تھانہ وحدت کالوني پوليس نے فوري طور پر گرفتار کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ بھي درج کر ليا ہے۔ سماء

New year

aerial firing

Tabool ads will show in this div