یمن تنازعہ، ایرانی صدر تہران پہنچ گئے

اسٹاف رپورٹ


تہران : ترکی کے صدر طیب اردوان دورہ ایران پر تہران پہنچ گئے، ایرانی صدرحسن روحانی نے پرتپاک استقبال کیا۔ ترک صدر نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے اہم ملاقات میں مسئلہ یمن پر تبادلہ خیال کیا۔

ترک صدرطیب اردوان دورہ ایران پرتہران پہنچے، ایرانی ہم منصب حسن روحانی کی جانب سے بینڈ باجوں میں پرتپاک خیرمقدم کیا گیا،  شاندار گارڈ آف آنر کے بعد ترکی کا پرچم لہرایا گیا۔ دورہ ایران میں ترک صدر طیب اردوان ایرانی ہم منصب حسن روحانی سمیت اعلٰی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ مسئلہ یمن کے حوالے سے یہ دورہ انتہائی اہم ہے، دورے کے دوران دو طرفہ تعلقات اور معاملات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، ملاقات میں یمن اور خطے کے دیگر حساس معاملات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سماء

گئے

birthday

ceo

nukes

kuwait

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div