لٹیروں کولوٹنےکااختیارمل گیا

Dec 30, 2017
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/12/Licensed-criminals-khi-pkg-30-12.mp4"][/video]  

کراچی: اسٹریٹ کرمنلز سے عوام خود نمٹنے لگےلیکن کراچی میں کچھ ایسے لٹیرے بھی ہیں جنہیں لوٹنے کا لائسنس ملا ہوا ہے۔

کراچی پولیس کی اسپیشل کرائم فورس کوڈرہے نہ خوف ہے۔

موٹرسائیکل ہو یا گاڑی،رکشہ ہو یا پک اپ کوئی بھی کالی اور سفید وردی والوں سے بچ نہ پائے۔

وردی کا خوف ہی اتنا کہ اسٹریٹ کرمنلز کی طرح ان اہلکاروں کو تو اسلحہ تاننے کی بھی ضرورت نہیں ۔ شہری تھوڑی منت سماجت کے بعد جیب خالی کردیتے ہیں۔

یونیفارم نے تو جیسے انہیں لوٹنے کا لائسنس ہی دے دیا ہو۔ جہاں شکار ملا وہاں گھیرلیا۔  سماء

Tabool ads will show in this div