افغان اہل کار نیٹو فوجیوں سے لڑپڑے،دو ہلاک،دو زخمی

اسٹاف رپورٹ


کابل : افغان اہلکار نیٹو فوجیوں سے لڑ پڑے، فائرنگ کے تبادلے میں امریکیاور افغان فوجی مارے گئے۔ دو امریکی اور دو افغان فوجی زخمی بھی ہوئے۔

جلال آباد ميں امريکي سفارت کار کي افغان گورنر سے ملاقات جاري تھي کہ اچانک افغان فورسز اور امريکي فوجيوں ميں جھڑپ ہوگئي۔ فائرنگ کے فوري بعد امريکي سفارت کار کو ہيلي کاپٹر سے نکال ليا گيا۔ امريکي فوجي بھي فوري طور پر بيس واپس چلے گئے۔ واقعے کے بعد ايک افغان اہل کار سے پوچھ گچھ جاري ہے، البتہ  اب تک جھڑپ کي وجہ سامنے نہيں آسکي۔ سماء

زخمی

سے

demand

engine

gulf

Tabool ads will show in this div